کار چور ثاقب زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی نے سروس روڈ نرسری پر کارروائی کے دوران پولیس پر فائرنگ کرنے والے کار چور ثاقب کو زخمی حالت میں گرفتار کیا، جو اسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گیا۔ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے، جبکہ چوری شدہ سوزوکی آلٹو نمبر AGI-019 برآمد کر لی گئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *