حیدرآباد(بیورو رپورٹ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر اور حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر جنید خانزادہ ممبر ایف ای سی حمیدالرحمان محمد حسین خان ایچ یو جے کے صدر حامد میاں شیخ سینئر نائب صدر فیض کھوسو نائب صدر الطاف کوٹی جنرل سیکریٹری علی حمزہ زیدی سینئر جوائنٹ سیکریٹری فیروز ببر جوائنٹ سیکریٹری مظفر رند فنانس سیکریٹری دانش نفیس و دیگر اراکین مجلس عاملہ نے اپنے بیان میں بول ٹی وی کے بیورو چیف عرفان آرائیں کے والد اور مہران ٹی وی کے رپورٹر عبدالرسول چانڈیو کے کمسن بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کریم سے دعا کی ہے کہ وہ مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Posted inکراچی