
گجرات (شاہد بیگ سے) ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے حکم پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گجرات میں تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، 60لاکھ مالیت کا چربی سے بنا آئل پکڑ لیا، 15ہزار کلو چربی سے تیار گھی اور گاڑی ضبط، تھانہ صدر میں مالک اور ڈرائیور عدیل نامی شہری کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ذرائع