انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی کارروائیاں

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی سربراہی میں مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار، جبکہ مغویہ/گمشدہ خاتون بازیاب۔
1۔ تھانہ اسٹیل ٹاؤن: مقدمہ الزام نمبر 940/26، بجرم دفعہ 365-B/34 ت پ میں مغویہ/گمشدہ مسماۃ درِ نجف دختر جمیل حیدر شیخ کو بازیاب کرلیا گیا۔
2۔ تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن: مقدمہ الزام نمبر 1662/26، بجرم دفعات 394/397/34 ت پ میں ملوث ملزم علی حسن ولد سومار کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر چھینا گیا اینڈرائیڈ موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا۔
3۔ تھانہ میمن گوٹھ: مقدمہ الزام نمبر 342/26، بجرم دفعات 147/148/149/506/504/337-A(i)/376/511/34 ت پ میں ملوث ملزم محمد نسیم ولد صفر محمد کو گرفتار کرلیا گیا۔
4۔ تھانہ ملیر کینٹ: مقدمہ الزام نمبر 422/26، بجرم دفعات 380/34 ت پ میں ملوث ملزم محمد سلیمان ولد محمد یوسف کو گرفتار کرلیا گیا۔
5۔ تھانہ گڈاپ سٹی: مقدمہ الزام نمبر 600/26، بجرم دفعات 392/397/34 ت پ میں ملوث ملزم حسیب ولد گلو خاصخیلی کو دورانِ تفتیش گرفتار کرلیا گیا۔
بازیاب خاتون کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *