
کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس آئی/ایس ایچ او محمد ارشد وڑائچ نے بتایا کہ آج رات ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار (1) شیراز ولد اشرف (2) فیضان ولد شاہدو ولد رمضان اور 2 ٹی ٹی پستول 30 بور اور ایک ایم سی اور اس کے دو ساتھی ملزمان موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہو گئے۔ مزید تفصیلات جلد پیش کی جائیں گی۔
حوالے،