مومن آباد پولیس کی کارروائی، جواء سٹہ آپریٹ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ویسٹ، اطلاع کے مطابق تھانہ مومن آباد پولیس کی کارروائی، جواء سٹہ آپریٹ کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
پولیس نے فقیر کالونی، پریشان چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا۔ ملزمان سے سٹے میں استعمال ہونے والی پرچیاں، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *