ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی گٹکا/ماوا فروشی کے خلاف مؤثر کارروائیاں

ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کی گٹکا/ماوا فروشی کے خلاف مؤثر کارروائیاں

کراچی: ( رپورٹ: حسین سومرہ) پولیس کے سخت کریک ڈاؤن کے دوران دو ملزمان، محمد علی ولد میر عالم اور دانیال ولد محمد اقبال کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے 55 پڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔
کارروائیاں تھانہ آرام باغ اور تھانہ پریڈی پولیس نے کیں۔ مقدمات درج، مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *