کیماڑی پولیس کی کارروائی

کراچی:( محمد حسین سومرو) کیماڑی جیکسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم مومن خان کو گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے 105 گرام کرسٹل منشیات برآمد ہوئیں۔ ملزم کے خلاف تھانہ جیکسن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *