رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے اجتماع گاہ گیٹ کے قریب کاروائی کرکے ملزم نعیم ولد بشیر کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے 560 گرام چرس (مختلف پڑیاؤں میں موجود) اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔
ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ملزم قبل از بھی منشیات فروشی کے مقدمہ الزام نمبر 244/2022 میں تھانہ مومن آباد سے گرفتار ہوچکا ہے۔