رپورٹ۔محمدحسین پرمار
کراچی کی رینچھوڑلائن کباڑی مارکیٹ 3 روز سے بند، تاجر سراپا احتجاج، پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما فہیم الدین شیخ نے ماکیٹ کا دورہ کیا اور مارکیٹ یونین کے صدر عبد الرشید سے ملاقات کی
اس موقع پر انکے ہمراہ کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن انور سجاد قادری موجود تھے
جاری کردہ: مـرکـزی سـوشـل مـیـڈیـا آفـیـشـل
مرکز اہلسنت: انٹرنیشنل سیکرٹریٹ پـــاکـــســـتـــان ســـنـــی تـــحــریـــک