تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی شاہین فورس نے راہزنی کرنے والے گروہ کے کارندوں کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) اطلاع کے مطابق تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی شاہین فورس نے گشت کے دوران ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم فرار کی کوشش ناکام بنا کر دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان، شارخ گل اور قدیر، مختلف علاقوں میں شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث تھے۔ ملزمان کے قبضے سے پستول، ایمونیشن، نقدی اور موبائل فون برآمد ہوئے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *