آئی جی سندھ نے ضلع خیرپور میں ایک کمسن بچی کے قتل اور ایک کم عمر لڑکے کے ساتھ زیادتی کے دو الگ الگ واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی سکھر کو دونوں واقعات کی جامع اور تفصیلی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت۔
تھانہ پیروسن کی حدود میں پیش آنے والے کمسن بچی کے قتل کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ تھانہ ببرلو کے علاقے ٹیڑھی میں لڑکے کے ساتھ زیادتی کے واقعے میں ملوث دو ملزمان بھی گرفتارکرلیے ہیں۔ ایس ایس پی خیرپور
گرفتار ملزمان کے خلاف سخت اور بلاامتیاز قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے۔ آئی جی سندھ
متاثرین کے اہلِ خانہ سے مسلسل رابطہ رکھا جائے اور انہیں ہر ممکن قانونی معاونت اور مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ آئی جی سندھ

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *