
ڈیرہ غازی خان (رانا فیصل سے) کوئٹہ روڈ این 70 ٹول پلازہ کے نزدیک ٹرک اور سکول وین میں تصادم،
سکول پرنسپل سمیت تین خواتین ٹیچر موقع پر جانبحق ۔ جبکہ دس کے قریب خواتین زخمی بتائی جارہی ہیں۔ سکول وین سخی سرور جارہی تھی جبکہ ٹرک بلوچستان سے ڈیرہ غازی خان کی جانب آرہا تھا۔ حادثہ بظاہر دھند اور تیز رفتاری بتائی جا رہی ہے تاہم عینی شاہدین کے مطابق ٹرک اور سکول وین کی رفتار تیز تھی
یہ حادثہ صبح کے وقت پیش آیا
