اسلام آباد :ملک بھر میں 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
حکومت پاکستان میں 9 نومبر بروز ہفتہ کو یوم اقبال کے حوالے سے ملک بھر میں عام تعطیل کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے، سرکاری ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔ یوم اقبالؒ کو عقیدت اور احترام سے منانا ضروری ہے ۔