ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔ خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا

ان  منحوس شکلوں کو اتنا وائرل کریں کہ ان کے ماں باپ۔منہ چھپاتے پھریں۔
شاباش سی سی ڈی شاباش پنجاب پولیس
ان قاتلوں کا انجام دیکھنا چاہتی ہے قوم
*جھنگ ایشال فاطمہ کیس*
خصوصی رپورٹ کے مطابق 17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔ خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔ گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔ بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔ حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔ خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔ والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD  اور پوری ٹیم ۔انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔تمام ملزم گرفتار کرلئے گئے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *