صدر پریس کلب کھاریاں سید تنویر نقوی کی جانب سے ورکرز جرنلسٹ کے لیے خوشخبریرجسٹرڈ اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے لیے پریس کلب کھاریاں کی جانب سے ممبرشپ کا آغاز کر دیا گیا ہے

کھاریاں (شاہدبیگ سے)صدر پریس کلب کھاریاں سید تنویر نقوی کی جانب سے ورکرز جرنلسٹ کے لیے خوشخبری
رجسٹرڈ اخبارات اور ٹی وی چینلز کے ساتھ خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے لیے پریس کلب کھاریاں کی جانب سے ممبرشپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اہل جرنلسٹ ممبرشپ کے حصول کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں ۔درخواست کے ساتھ درج ذیل دستاویزات منسلک کرنا ضروری ہیں• شناختی کارڈ کی کاپی• دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر• میٹرک کی سند کی کاپی• پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ• ادارے کے کارڈ کی کاپیتمام دستاویزات صدر پریس کلب کھاریاں /جنرل سیکرٹری آفتاب احمد نذر / چئیرمین سکروٹنی کمیٹی چوہدری انور چوہان کے پاس جمع کروائی جائیں ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *