
کراچی: رپورٹ محمد حسین سومرو) (14 جون 2026): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ عظیم پورہ پل فلائی اوور کا افتتاح کیا۔اور وہاں عوام سے بات کرتے ہوئے نئے عزم کا اظہار کیا کہ کراچی کو ترقی دینے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے اور بلدیاتی اداروں کی مدد کریں گے۔ انہوں نے مئیر کراچی کی حوصلہ افزائی کی ۔