ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے) مانکہ کینال کے اطراف میں لگے درخت بے رحمانہ اور انتہائی لاپرواہی سے کاٹے جا رہے ہیں
جس سے دونوں سائیڈ روڈز پر رواں دواں ٹریفک میں کسی وقت بھی کوئی بڑا حادثہ ہو سکتا ہے
کارپوریشن کا عملہ بغیر کسی سیکیورٹی پلان ترتیب دیے
دن کے اوقات میں یہ کونو کراپس کے درخت کاٹ رہا ہے شہری و سماجی حلقوں کی جانب سے انتظامیہ کمشنر ناصر محمود و ڈی سی ڈیرہ غازی عثمان خالد سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ