کراچی : رپورٹ محمد حسین سومرو
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم امام الدین ولد نورالدین کو گرفتار کیا۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی۔