کراچی : ( رپورٹ محمد حسین سومرو) شاہراہ نور جہاں پولیس سے مقابلہ کے بعد پکڑے گئے ملزمان نے 130 ڈکیتياں مارنے کا اعتراف کرلیا ،
ملزم سگھے بھائوں کے ساتھ واردات کرتا تھا ، MNA سے بھی اسلحہ چھینے جانے کا انکشاف ،
متعدد شہریوں کو دوران ڈکیتی لوٹ مار میں گولیاں مار کر قتل کیا ،
سی سی ٹی وی ویڈیو بھی لوٹ مار کی سامنے آئی ، ملزمان شاہراہ نور جہاں تھانے کے ہاتھوں پکڑے گئے ۔