Posted inکراچی
درخشاں پولیس کی کارروائی، آئس فروخت کرنے والا لسٹڈ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ درخشاں پولیس نے سی ویو سروس روڈ کراس، بخاری فیز-VI، ڈیفنس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے IR میں درج ملزم علی نواز عرف علی…