Posted inسندھ
سندھ حکومت کے احکامات پر جاری نجات مھران آپریشن کے بڑھتے دباؤ کے نتیجے میں انتہائی سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 8 ڈاکوؤں نے سرینڈر کر دیا
سکھر: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی لاڑکانہ/سکھر ناصر آفتاب کی دلیرانہ کمانڈ میں مؤثر حکمت عملی کی بدولت ڈاکوؤں کے خلاف نجات مہران آپریشن میں لاڑکانہ/سکھر رینج…