Posted inکراچی
پولیس کا ٹیکنیکل معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی:(رپورٹ: محمد حسین سومرو) اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ٹیکنیکل معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم اپنے ساتھیوں…