تھانہ سرجانی پولیس مقابلہ ملزمان گرفتار

کراچی:(محمد حسین سومرو) ویسٹ، تھانہ سرجانی پولیس مقابلہ
خان بروہی گوٹھ میں مسلح ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ۔
نتائج:
• 2 ملزمان گرفتار:

  1. عبداللہ شاہ ولد امیر اللہ (زخمی)
  2. عمیر ولد امان اللہ (بلاضرب)
    • برآمدات: 1 ڈمی پسٹل، 1 غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، خولز، موبائل فون اور نقد رقم
    زخمی ملزم اسپتال منتقل، بلاضرب ملزم تھانے۔ سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *