
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو)تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں کارروائی بمقام بلاک U، نزد عبداللہ کالج، پولیس اور موٹر سائیکل لفٹر و اسٹریٹ کرائم کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
نتائج:
• 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار:
- عرفان علی ولد محمد پریل
- ندیم احمد عرف جاوید ولد محمد شابان
• 1 ملزم بلا ضرب گرفتار: امجد علی ولد شیر محمد
ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 2 موبائل فون اور 2 پسٹل (30 بور) بمعہ 5 راؤنڈ برآمد۔
زخمی ملزمان علاج کے لیے عباسی ہسپتال منتقل۔
