Posted inکراچی
منگھوپیر پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا اور چھالیہ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
کراچی:( محمد حسین سومرو) ویسٹ: تھانہ منگھوپیر پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا اور چھالیہ سپلائی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار۔ملزمان حب (بلوچستان) سے رکشے کے ذریعے کراچی اسمگلنگ کی کوشش…