گجرات کے علاقہ کوٹلہ ارب علی خان میں قتل کی لرزا خیز واردات

گجرات (چاہد بیگ سے) گجرات کے علاقہ کوٹلہ ارب علی خان میں قتل کی لرزا خیز واردات،
شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو قتل کر دیا،
ملزم چند گھنٹوں بعد خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *