متعدد مقدمات میں مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایسٹ زون انویسٹیگیشن ملیر کی مختلف کاروائیوں کے دوران متعدد مقدمات میں مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار جبکہ مغوی خواتین کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے اور بازیاب افراد کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *