کراچی مختلف چھاپوں میں 4 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون بریگیڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے 3 مختلف چھاپوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں اسٹریٹ کرمنلز، منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش شامل ہیں، جن کے قبضے سے اسلحہ، چھینی گئی موٹر سائیکل، آئس، موبائل فونز، گٹکا ماوا اور نقدی برآمد ہوئی۔ تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *