
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مختلف کارروائیوں میں مفرور ملزمان گرفتار اور مغوی/گمشدہ افراد بازیاب کر لیے گئے:
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن
مقدمہ نمبر 298/26 (دفعہ 364-A ت پ) میں 13 سالہ مغویہ ندا دختر رضا محمد بازیاب۔
تھانہ قائد آباد
مقدمہ نمبر 398/26 (دفعہ 34/364-A ت پ) میں مغوی محمد فرحان ولد محمد اشرف بازیاب۔
تھانہ ملیر سٹی
مقدمہ نمبر 439/24 (دفعہ 6/9-3C نارکوٹکس ایکٹ) میں مفرور ملزم آصف ولد گل محمد گرفتار۔
تھانہ میمن گوٹھ
مقدمہ نمبر 104/26 (دفعہ 489-F ت پ) میں مفرور ملزم زوہیب عرف بوبی ولد عبدالغنی گرفتار۔
بازیاب افراد کو مجاز عدالت میں پیش کر دیا گیا جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
شناخت پریڈ
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں مقدمات نمبر 707/26 (RW 395/392/34 ت پ) اور 716/26 (392/397/34 ت پ) میں گرفتار ملزمان کو عدالت کے روبرو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا گیا، جہاں مدعیان نے ملزمان کو بخوبی شناخت کیا۔
