ڈی ایس پی خادم حسین ناریجو کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس ہیڈ آفس سے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جناب ڈی ایس پی خادم حسین ناریجو کو ترقی دے کر ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ جس پر ان دوستوں اور احباب اور محکمانہ ساتھیوں نے ان کو اس پروموشن پر مبارکباد پیش کی ۔ ڈی ایس پی خادم حسین ناریجو ( اب ایس پی ) ایک ایماندار اور بہادر آفیسر ہیں ۔ ان کی یہ پروموشن ان کی قابلیت کی بنیاد پر ان کو ملی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *