جمشید کوارٹرز پولیس کے ہاتھوں منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم فیصل بلوچ ولد یونس کو جہانگیر روڈ نمبر 2 سے گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضے سے اعلیٰ معیار کی منشیات (آئس) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور اس سے قبل بھی منشیات سے متعلق متعدد مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *