
کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی ہدایات پر محرم الحرام 1448ھ کے موقع پر شہر بھر میں مجالس اور امام بارگاہوں کے اطراف ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
تمام افسران اور ٹریفک اہلکاروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ عزاداران کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ٹریفک کی مؤثر نگرانی یقینی بنائیں۔
آپ کے سفر میں ہم سفر، کراچی ٹریفک پولیس۔