کراچی سندھ کے سینئر وزیر شرجيل انعام میمن کا بول نیوز حیدرآباد کے بیورو چیف عرفان آرائیں کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
شرجيل انعام میمن کا صحافی عرفان آرائیں کے والد محمد صدیق آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
دکھ کی اس گھڑی میں صحافی عرفان آرائیں اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں، شرجیل انعام میمن
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین، شرجیل انعام میمن