کلفٹن پولیس کی گٹکا ماوا کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) کلفٹن پولیس نے گٹکا ماوا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان لیاقت ولد فضل اور لیاقت ولد اسلام کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 85 عدد آداب اور 90 عدد سفینہ برآمد ہوئے۔
ملزمان کے خلاف مقدمات نمبر 416/2026 اور 415/2026 بجرم دفعہ 8(i) گٹکا ماوا ایکٹ، تھانہ کلفٹن میں درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *