
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) گلشن شاکر پل، مچھر کالونی سے گشت کے دوران پولیس نے ملزمان قربان ولد اختر اور گل خان ولد زر یونس کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 100 گٹکا/ ماوا برآمد کر لیا۔
ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ 2019 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔