تھانہ عطاء شہید کے علاقہ میں جنسی درندگی کا واقعہ سامنے آ گیا ! چک 107 جنوبی کے سرکاری سکول کا صفدر نامی استاد ہی جنسی درندہ نکلا ! متعدد بچوں کیساتھ مبینہ طور پر جنسی درندگی ، حیوانیت ، بلیک میلنگ اور ہم جنس پرستی کے واقعات کا انکشاف ! سرکاری سکول کے استاد کے جنسی درندگی کے ہولناک انکشافات نے سرگودھا کے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ! سکولوں میں جانیوالے بچے ، بچیوں کے والدین بھی پریشان ! حراسمنٹ و درندگی کے واقعات کے باوجود حکومت ایجوکیشن سسٹم میں بدلاٶ لانے کے دعوے ریت کی دیوار ثابت ہونے لگے ! تھانہ عطاء شہید پولیس کا فوری ایکشن ! ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا !
