ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان کا ملازمین اور دیگر یونین کے ساتھ اظہار تشکر لیٹر کا ویڈرول ہونا ہم سب کی کامیابی ہے ہم مل کر اظہار تشکر کرتے ہیں
کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان خوش آئین اقدام اسکیموں کی منتعقلی کے لیٹر کے ویڈرول ہونے کے بعد آل یونینز کے ساتھ اظہار تشکر اسٹاف اور مزدوروں کی فلگ شگاف نعروں میں مبارک باد سر پرست اعلی ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان سید عمران حسین صدر عبدالمعروف جنرل سیکٹریری قمر عباس کی ملازمین کو مبارک باد
سوک سینٹر کی عمارت حق پرستوں کے نعروں سے گونجتا رہا اس موقع پر سر پرست اعلی ایمپیلائیز یونین سی بی اے سید عمران حسین صدر عبدالمعروف یونٹ عہیدار محمد اکبر لینڈ کے سب یونٹ انچارج جاوید عالم ریکوری کے سب یونٹ انچارج مسعود وارثی لا ائنزایریا کے سب یونٹ انچارج محمد صادق نائب صدر عزیز خان ندیم کھوکھر سمیت ورکرز اور اسٹاف کی بڑی تعداد نے مل کر اظہار تشکر کیا اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین کے حق میں بھی نعرے بازی ہوتی رہی ایمپلائیز یونین سی بی اے کے صدر عبدالمعروف نے اپنی باڈی کے ساتھ مزدور یونین اور لیبر یونین کے عہدیداروں کے دفتر جاکر انکا شکریہ ادا کیا کہ اپنے اس اہم ایجنڈے پر مل کر ہماری حمایت کی کے ڈی اے کی بعقاء کے لئیے ہم تمام یونینز اس پیج پر ہیں کہ اسکیموں کی منتعقلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ہم تمام یونینز اس موقف پر یکجا ہیں کہ کے ڈی اے کو توڑنے کی کسی بھی سازش کو ناکام بنائیں گے اس موقع پر مزدور یونین چئیرمین عبدالمتین نے کہا کہ ہم اس مسعلے پر ایک پیج پر ہیں سی بی اے کی آواز پر انکے موقف کی تائید کی لیبر یونین کے صدر قمر اظفر صاحب کا کہنا تھا کہ سی بی اے کے جائز موقف کی تائید کی کے ڈی اے کی اسکیموں کی منتعقلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی مزدوروں کا معاشی قتل عام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے آج ہم سب یکجا اسلئیے ہیں کے ڈی اے کی بعقاء سب سے پہلے ہے ایمپیلائیز یونین سی بی اے کے صدر عبدالمعروف نے تمام یونینز کے عہیداران کا شکریہ ادا کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے عبدالمعروف کا کہنا تھا کہ سی بی اے ایمیپلائیز یونین ایم کیو ایم پاکستان نے سب سے پہلے آواز اٹھا کر تمام یونینز عہیداران کو اکھٹا کیا تاکہ اس بڑے ایشو پر سبکو ایک پیج پر لایا جاسکے ہم رب کریم کے شکر گذار ہیں جس نے ہمیں سرخرو کیا ہم ملازمین کے جائز مسائل کے حل تلبی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے