صدر پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی منشیات فروشی

کراچی:( محمد حسین سومرو )تھانہ صدر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان محمد زاہد ولد نذیر احمد اور ہاشم ولد عبدالغفار ہیں۔ ان کے قبضے سے مجموعی طور پر 40 گرام آئس برآمد کی گئی۔ دونوں ملزمان IR میں مطلوب تھے۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، جبکہ انہیں قانونی کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *