
کراچی ؛ (رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ بہادر آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزمان گرفتار۔
ملزمان کارساز اور اطراف کے علاقوں میں متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
