
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس، ساؤتھ زون کراچی
پی ایس کھارادر
کھارادر پولیس کی انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی۔
کمختلف اقسام کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد۔
کارروائی کے دوران 517 ڈنڈے مختلف برانڈز کے سگریٹس، 2 کارٹن ایرانی کیک، 15 باکس ایرانی املی، 2 باکس کنگ ایگ، 4 باکس ایرانی چاکلیٹ اور 1 پیکٹ ایرانی ببل گم برآمد کیے گئے۔
برآمدہ سامان کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔
چھاپہ خفیہ اطلاع پر مارا گیا۔
برآمدہ سامان کسٹم حکام کے حوالے کر کے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
