کراچی پولیس کی کارروائی لسٹڈ منشیات فروش گرفتار

کراچی:( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ گلستانِ جوہر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لسٹڈ منشیات فروش طاہر حسین ولد زید حسین کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *