گٹکا سپلائی کرنے والا بڑا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) شاہراہِ نور جہاں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے 3 سے زائد IR میں مطلوب ملزم شبیر اللہ عرف شبیرا ولد خائستہ محمود کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے 3 شاپر گٹکا ماوا برآمد۔
مقدمہ نمبر 245/2026 بجرم 4/8i درج۔
مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *