


دعوت اسلامی کا شعبہ FGRFکے تحت سائیٹ ٹاؤن شیر شاہ اور لیبر اسکوائر میں ہیٹ ویو ریلیف کیمپ لگایا گیا۔جس میں لوگوں کو ٹھنڈا شربت پلایا گیا۔شہریوں کی بڑی تعداد نے کیمپ میں آ کر شربت پیا۔اور دعوت اسلامی کے اس اقدام کو سراہا ۔
محمد شاھد مکی ٹاؤن نگران سائیٹ ٹاؤن