گٹکا ماوا اور غیر ملکی گٹکا فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ اورنگی پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا اور غیر ملکی گٹکا فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 2 ملزمان، جمعہ گل اور عمران کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ساتھی ملزم فرار ہوگیا۔
ملزمان کے قبضے سے 50 پڑیاں گٹکا ماوا، 100 پیکٹ غیر ملکی گٹکا (سفینہ، آداب) اور ایک بورا چھالیہ برآمد ہوا۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *