
کراچی 🙁 رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایس پی کورنگی انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ محمد قیس خان (PSP) کی نگرانی میں تفتیشی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے چوری، قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
- کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانہ: مقدمہ نمبر 1254/26 میں چوری کے الزام میں ملزم عمران ولد محمد اقبال کو گرفتار کر کے مسروقہ مال برآمد کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
- الفلاح تھانہ: مقدمہ نمبر 264/26 میں قتل کے الزام میں مفرور ملزمان حسن ولد اعزاز اور نیاز ولد رحمان خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
3۔ تھانہ زمان ٹاؤن: مقدمہ نمبر 298/24 میں ڈکیتی کے الزام میں مفرور ملزم محمد یونس ولد محمد اکبر کو گرفتار کر لیا گیا۔