
کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے ہنگورہ گوٹھ کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو زخمی ملزمان زاکر خان عرف فنٹر اور کمال خان عرف کمالو کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول، ایمونیشن اور موٹر سائیکل برآمد۔ مزید تفتیش جاری ہے۔