پولیس کی تھانہ سائیٹ بی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، دو مسلح ڈاکو گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ضلع کیماڑی پولیس کی تھانہ سائیٹ بی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، دو مسلح ڈکیت علی نواز اور غلام نبی گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول، ایمونیشن اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *