شہیدِ محترمہ فاطمہ جناحؒ – جرات، قربانی اور وطن سے محبت کا دوسرا نام۔ قوم آپ کی احسان مند ہے

*"شہیدِ محترمہ فاطمہ جناحؒ - جرات، قربانی اور وطن سے محبت کا دوسرا نام۔ قوم آپ کی احسان مند ہے۔" ڈاکٹر عبدالرحیم**شہیدِ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی برسی پر نیشنل فورم…

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا کراچی کے مرکزیسیکریٹریٹ میں مولانا امین انصاری کی زیرِ صدارت اجلاس کا انعقاد

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا کراچی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں مولانا امین انصاری کی زیرِ صدارت اجلاس کا انعقاد (رپورٹ سٹی ایڈیٹر ڈاکٹر عبدالرحیم کراچی) کراچی میں متحدہ علماء محاذ…

انصاف تعلیم اور علاج

انصاف تعلیم اور علاجتحریر طاہر مغلمعاشرتی ناانصافی کی کہانی کہتے ہیں کہ انسان کی تین بنیادی ضروریات ہیں - روٹی، کپڑا اور مکان۔ مگر جب میں اپنے گرد معاشرے کو…

ریسکیو 1122۔ کراچی: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نالے میں گرنے والے شخص کی لاش برآمد کر لی، ترجمان ریسکیو 1122

کراچی: کورنگی نمبر 5، دارالعلوم کے قریب ایک نشے کے عادی شخص کے نالے میں ڈوبنے کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122۔ کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع…

HCSTSI، IRM اور SMEDA کے اشتراک سے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس پر تربیتی سیشن

HCSTSI، IRM اور SMEDA کے اشتراک سے انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس پر تربیتی سیشنبروقت ٹیکس کمپلائنس، درست ریکارڈ کیپنگ اور دستاویزی معیشت کے فروغ پر زورحیدرآباد( )حیدرآباد…