


سرگودھا دارلحکومت پنجاب لاہور کےمعروف ماہر امراض فالج، لقوہ ، شیاٹیکا و مائیو تھراپسٹ ہومیو ڈاکٹر اشفاق سائر ۔نے عصمت بلوچ ہومیو پیتھک ہسپتال نگی ممبر 9 میں فری تشخیصی کیمپ لگایا اس دوران بیسیوں مریضوں کے امراض کی تشخیص کے علاؤہ مستحص مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں اس موقع پر ہومیو ڈاکٹر عصمت کے علاؤہ لیرا میڈیکس اسٹاف بی موجود تھا- اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق سائر نے کہا کہ وقت کے ساتھ شہری ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی اہمیت کو سمجھنے ہوئے اس پر منتقل ہو رہے ہیں اس کے سائڈ ایفیکٹس نہ ہونے کے باعث مرض جڑ سے ختم ہو جاتا ہے ہم مریضوں کے مزاج، لیب رپورٹس کو مدنظر رکھتے اور جراحت کے اندیشوں سے مریض کو ۔محفوظ بناے ہیں اس طریقہ علاج میں اب سرعت آ چکی ہے اور ایسی ادویات بھی تشکیل پا چکی ہیں جن سے مرض میں فوری افاقہ ہوتا ہے فالج ،پٹھوں اور جوڑوں و نہروں کے مرض بارے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق سائر نے کہا کہ یہ امراضِ معذوری کا باعث بنتے ہیں جن کے بروقت علاج سے صحت مند زندگی گزارنا ممکن ہے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس طرح کے اقاعدگی منعقد کیے جاتے رہیں گے